Friday, 24 May 2013

دستور


چلتی ھے شہرِ دل میں 
کچھ یوں بھی حکومتیں

جو اس نے کہہ دیا
وہ دستور بن گیا

0 comments: