Sunday, 14 April 2013

بے قراری



بے قراری تمام عمر سہی
عارضی راحتیں قبول نہیں

تم کو حق ہے تمیں اجازت ہے
چھوڑ جانا میرا اصول نہیں

0 comments: