Tuesday, 30 April 2013

اوڑھ کر لبادہ


یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں
کبھی کھینچ کر نقابیں، کبھی اوڑھ کر لبادہ

0 comments: