Saturday, 7 January 2012

تمہی تک ہوں

نہ جانے کون سی حدوں تک ہے میری چاہت کا یہ سلسلہ

بس اتنا جان لو ، میں وابستہ بس تم سے تمہی تک ہوں

0 comments: